مسجد خیف
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - منٰی میں واقع بڑی مسجد جہاں ستر نبیوں نے مل کر نماز ادا کی تھی۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - منٰی میں واقع بڑی مسجد جہاں ستر نبیوں نے مل کر نماز ادا کی تھی۔